بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں اندوہناک واقعہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، متعدد جاں بحق ،افسوسناک خبر

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواب شاہ روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں 11افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ روڈ پر مسافروین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خوفناک حادثے میں مسافر وین بری طرح تباہ ہو گئی ہے جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس ، ریسکیو ٹیمیں اور امداد کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…