ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ہاتھ میں تسبیح ، نماز کی پابندی،لبوں پروظائف،عمران خان میں واقعی تبدیلی آگئی ،بشریٰ بی بی نے کپتان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا

datetime 5  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد پی ٹی آئی  چئیرمین عمران خان کی نجی سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں واضح تبدیلی آگئی ۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق  حالیہ دو روزہ دورہ کراچی میں ان کی نجی سیاسی اورسماجی مصروفیات میں نمایاں تبدیلی نظرآئی ہے۔

سیاسی مصروفیات کے دوران ماضی کے مقابلے میں ان کے اندازواطواربھی بدلے بدلے دکھائی دیئے ۔کراچی میں شہرکے حساس ترین علاقوں میں عمران خان دوران سفرتسبیح کے دانوں پروظیفہ کرتے پائے گئے اورجیسی ہی وہ خطاب کے لیے گاڑی سے باہرنکلتے تو تسبیح جیب میں رکھ لیتے جبکہ انہوں اپنے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں خاص پتھروالی انگوٹھی بھی پہن رکھی تھی ۔علاوہ ازیں عمران خان اپنی سیاسی سماجی مصروفیات کے دوران نماز کی پابندی کرتے نظرآئے ،انتخابی جلسوں سے خطاب کے آغازسے قبل عمران خان کومخصوص وظائف اوردعائیں پڑھتے بھی دیکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…