ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید نے کتنے سال سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ خود ہی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹھ نو سال ہو گئے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ، ملک کے حالات اچھے نہیں، ڈالر 126 کا ہو گیا ،پوری کوشش کرتا ہوں عمران خان کی حکومت بنے،پی ٹی آئی کے پاس بھی انقلاب و تبدیلی کا آخری موقع ہے۔نیوکٹاریاں میں ناشتے کے بعد شیخ رشید نے انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ نوسال ہو گئے میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے ۔

پی ٹی آئی کے پاس بھی انقلاب و تبدیلی کا آخری موقع ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ میرے سپورٹرز کاکسی قبضہ مافیاسے تعلق نہیں جبکہ ہمارے ملک میں امیدواروں کا تعلق قبضہ مافیا سے ہے اور95 فیصد امیدوار اپنے حلقوں میں نہیں رہتے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی اصل ترقی کا راز بلوچستان کی زمین میں ہے، 4 سینئر پارلیمنٹرینز میں سے صرف میں اور نثاررہ گئے ہیں،دولت کے بل پر معزز بنے والوں کی گردن سے سریانکالناچاہتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…