جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

چوہدری نثار نے جیپ کا نشان کیا الاٹ کیا امیدواروں کی لائنیں لگ گئیں ،اب تک کل کتنے امیدواروں نے جیپ کا نشان حاصل کیا؟جان کر نواززشریف کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اس مرتبہ آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں جیپ کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے ۔جس کے بعد دھڑا دھر جیپ کا نشان لینے کیلئےامیدواروں کی لائنیں لگ گئی ہیں ۔صرف پنجاب میں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 65 امیدوار جیپ کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں ۔

چودھری نثاراور صوبائی وزیر رہنے والے زعیم قادری سمیت (ن)لیگ سے راہیں جدا کرنے والے صرف جیپ کے نشان پر ہی الیکشن لڑ رہے ہیں ۔ن لیگ نے 102 امیدواروں کو ٹکٹ دیے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے ان 120 حلقوں میں 100 امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ تحریک لبیک  نے اپنے 97 امیدواروں کو ٹکٹ دیے ہیں ،پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبہ پنجاب میں الیکشن 2018کیلئے ان علاقوں میں 98 امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…