بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر ہماری حکومت آئی اور مریم نواز نے اسلام آباد میں دھرنا دیا تو کیا کروں گا؟عمران خان نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی حکومت میں مریم نواز کو دھرنا دینے پر انکی خاطر تواضع کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے انٹرویو کے دوران عمران خان  کا کہنا تھا کہ میں اپنے کارکنان کو کہوں گا کہ انکا استقبال کریں انکی خاطر تواضع کریں۔ہم انکی ہر حوالے سے مدد کریں گے۔

لیکن اگر یہ ایک ہفتہ بھی اسلام آباد میں نکال گئے تو میں انکو مان جاوں گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر اللہ نے مجھے حکومت دی تو نواز شریف کو جیل میں ڈالوں گا  نہ ڈال سکا تو میں پھر ساری جیلیں کھول دوں گا۔ یہ جو غریب لوگ بھرے ہوئے ہیں جیلوں میں۔ ان سب کی چوری اگر اکٹھی بھی کر لیں تو ان لوگوں نے جو ایک ہاتھ مارا ہوا ہے وہ اس سے زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…