بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کتنے امیدوار آمنے سامنے ہونگے؟ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری ۔اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 3 ہزار 675 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔دوسری جانب چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے 8 ہزار 895 امیدوار میدان میں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کے لیے 303 اور صوبائی اسمبلی کے لیے 1007 امیدوار حصہ لیں گے۔

خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے 760 اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک ہزار 264 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔پنجاب سے قومی اسمبلی کے لیے ایک ہزار 696 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی کے لیے 4 ہزار 242 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔سندھ سے قومی اسمبلی کے لیے امیدواروں کی تعداد 872 ہے جبکہ سندھ اسمبلی کے لیے 2 ہزار 382 امیدوار میدان میں ہیں۔دوسری جانب قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 نشستوں کے لیے 44 امیدوار میدان میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…