جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت اب کیسی ہے؟ تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

datetime 2  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ،بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران نوازشریف اور مریم نوازعدالت میں پیش نہ ہوئے تاہم ان کے وکیل کی جانب سے ان کی حاضری سے استثنی کی درخواست کی گئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن میں انتہائی علیل ہیں۔ درخواست کے ساتھ کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹس بھی منسلک کی گئی۔عدالت میں پیش کی گئی کلثوم نوازکی میڈیکل رپورٹ 27 جون کو تیارکی گئی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ کلثوم نوازکی طبیعت پہلے کی نسبت بہترہوئی ہے تاہم وہ ابھی تک وینٹی لیٹرپرہیں اورانہیں وینٹی لیٹرہٹانے کا فی الحال حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…