جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

تمام افواہوں کا خاتمہ،جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے ،جانتے ہیں آتے ہی تحریک انصاف سے متعلق کیا اعلان کیا؟

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پہنچ گیا ہوں،ن لیگ کے ساتھ فیصلہ کن مقابلے کے لیے تیار ہوں۔جہانگیر ترین نے واپس پہنچتے ہی دبنگ اعلان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جواچانک لندن روانہ ہو گئے تھے اب وہ پاکستان واپس آ چکے ہیں اور انہوں نے اس متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان پہنچ چکا ہوں اور ن لیگ کے ساتھ فیصلہ کن مقابلے کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔

آئیں سب مل کر عمران خان کا ساتھ دیں اور پاکستان پر قابض مافیہ کو شکست فاش دیں۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصر سے ملک کی جان چھڑانے کا اس سے اچھا موقع شاید ہمیں دوبارہ نہ ملے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ اطلاعات تھیں کہ جہانگیر ترین پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں اختلافات کے باعث لندن چلے گئے تھے لیکن ان کی واپسی کے بعد افواہوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…