جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سابق حکمران جماعت کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا،سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے اہم رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 66 جہلم سے ن لیگی امیدوار بلال اظہر کیانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف بلال اظہر کیانی کی درخواست کی سماعت کی ،وکیل بلال اظہر نے کہاکہ بلال کیانی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے پہلے ہی دوہری شہریت چھوڑ دی تھی۔

عدالت سے استدعا ہے کہ ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم دیتے ہوئے بلال کیانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے۔جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ انتخابات لڑنے سے قبل ووٹرکوبتاناہے کہ امیدوار کہاں کاشہری ہے؟۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے تو لگتا ہے بلال کیانی نے الیکشن ہی نہیں لڑنا،کہا جاتا ہے سپریم کورٹ متنازع ہوتی جا رہی ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ اگر متنازع ہوتی جا رہی ہے پھر آتے ہی کیوں ہیں ۔سپریم کورٹ نے بلال اظہرکیانی کی اپیل منظورکرتے ہوئے ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…