جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی لندن میں حالت بگڑگئی ،جانتے ہیں پی ٹی آئی رہنما کس خطرناک بیماری کا شکار نکلے؟ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 1  جولائی  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کی  لندن میں حالت بگڑ گئی، جگر کے عارضے میں مبتلانکلے ، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں موجود تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے حوالے سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ جہانگیر ترین نے لندن میں ڈاکٹرز سے اپنا میڈیکل چیک اپ کروایا ہے۔

میڈیکل چیک اپ کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ جہانگیر ترین جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹرز نے جہانگیر ترین کو علاج کیساتھ ساتھ آرام کی تلقین بھی کی ہے۔ جہانگیر ترین کو لندن میں ہی 3 روز کے قیام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین غیر معینہ مدت کے لیے لندن چلے گئے ہیں۔جس کی ممکنہ وجہ ان کی شاہ محمود قریشی سے چپقلش بتائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…