اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کا پاکستان کے ایک اور بڑے علاقے سے صفایا ہوگیا،تمام امیدواروں کی پارٹی ٹکٹ قبول کرنے سے معذرت، آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2018 |

بہاولنگر(نیوز ڈیسک) بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کا صفایا ہوگیا ہے اور آئندہ عام انتخابات کیلئے تمام امیدواروں نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات 2018کیلئے بہاولنگر سے کوئی بھی امیدوار مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے راضی نہیں ہوا۔ اس طرح بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کا مکمل صفایا ہوچکا ہے۔ بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد

اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 166سے گزشتہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہوکر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے سید محمد اصغر شاہ انتخابات 2018میں تحریک انصاف کے امیدوار ہیں اور بلے کے نشان پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ پی پی 237سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے فدا حسین اور پی پی 238سے شوکت لالیکا نے بھی آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…