بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں شمولیت؟،مشکل کی گھڑی میں چوہدری نثار ن لیگ کو بلیک میل کر رہا ہے ،سا بق وفا قی وزیر اور اہم لیگی رہنمارا جہ نادر پرویز نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2018 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) سا بق وفا قی وزیر بجلی و پا نی را جہ نادر پرویز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سا بق ڈکٹیٹر بھٹواور مسلم لیگ نواز کے تما م سا تھی لیکر اپنی سا کھ خراب کی، عمران خان کا سا تھ نہیں دے سکتا ،میں نے مسلم لیگ اس وقت چھوڑی جب نواز شریف تیسری دفعہ ملک کا وزیر اعظم بن چکا تھا ،خاندا نی مسلم لیگی ہوں، کالا باغ ڈیم بنا نے میں میں کو ئی ایشو نہیں نہ کو ئی مسئلہ ہے ،

سا بق صدر پاکستان مرحوم غلام اسحا ق نے اس کی بنیاد رکھی جنرل فضل حق نے بھاری رقم لیکر اس ڈیم کو روکنے کے لیے تحریک چلا ئی،مشکل کی گھڑی میں چوہدری نثار ن لیگ کو بلیک میل کر رہا ہے پہلی دفعہ میں نے اس کے بڑے بھا ئی لیفٹیننٹ جنرل افتخار جو میرا کلاس فیلوتھا اس کے کہنے پرپہلی مر تبہ مسلم لیگ سے ایم پی اے کا الیکشن لڑوایا اب دھمکیاں دے رہا ہے کی میں منہ کھولا تو پتہ نہیں کیا ہو جا ئے۔ وہ ہفتہ کے روز یہاں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہ سا بق مرحوم صدر نے کالا با غ ڈیم کی بنیاد رکھی مگر جنرل فضل حق نے بھری رقم لیکر کا لا باغ ڈیم کی مخا لفت میں تحریک شروع کی جبکہ ڈیم کی تعمیر میں کسی قسم کا کو ئی ایشو نہیں سا بق چیئر مین واپڈا شمس الملک نے فیزیبلٹی رپورٹ میں کہا تھا کہ اس ڈیم کے بننے سے جس آبادی کو نقصان ہو گا اس کو ڈیرہ غازی خاں میں ہزاروں ایکڑ اراضی سے جگہ فرا ہم کر دی جا ئے گی۔ انہوں نے کہا پا کستان میں 2ہی نظریا تی سیا سی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ہیں پی ٹی آئی کو سیا سی یا نظریا تی جماعت نہیں پی ٹی آئی نے بھٹو،نواز شریف ،جنرل مشرف کے تمام سا تھی شا مل کر کے نظریا تی کارکنوں پیچھے چھوڑ دیا پرا نے جا گیر دارنہ نظان کو فورغ دینے والے عمران خان کے سا تھی بن گئے انہوں نے کہا کہ جا گیر دار ملک میں تبدیلی نہیں آنے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ سا بق وفاقی وزیر دا خلہ چو ہدری نثار میاں نواز شریف اور شہباز شریف کو مشکل کی گھڑی میں بلیک میل کر رہے ہیں

اگر میں نے منہ کھو لا تو تو قوم حیران ہو گی ۔ ملک اس وقت 27ہزار بلین ڈا لر کا مقروض ہے پاکستان پر الزام ہے کہ وہ دہشت گردوں کی پشت پنا ئی کر رہا ہے اس لیے گر ے لسٹ میں ہے اس کے بعد بلیک لسٹ ہے عوام کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کر نا ہو گا انہوں نے کہا کہ میرا خاندان تین پشتوں سے مسلم لیگی ہے اور مسلم لیگی ہی رہیگا ، پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا اب سا تھیوں سے مشورہ کر نے بعد فیصلہ کروں گا کہ کس سیا سی جماعت کو سپورٹ کر نا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…