بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے اہم حلقے میں انتخابی نشان کس بنیاد پر دیا گیا؟دلچسپ صورتحال

datetime 30  جون‬‮  2018 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 105 میں انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا فیصلہ سکہ اچھال کرکیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 105 میں بالٹی اور جیپ کے نشان کیلئے دو امیدوار خواہشمند تھے، ریٹرننگ افسر عامر شہباز میر نے سکہ اچھال کرانتخابی نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا،قاسم فاروق نے مسعود نذیر سے ٹاس جیت کر بالٹی کا نشان حاصل کرلیاجبکہ معظم فاروق نے ٹاس جیت کر عمرفاروق سے جیپ کا نشان حاصل کرلیا۔

ٹاس ہارنے والے امیدوار مسعودنذیراور عمرفاروق کچھ دیر میں اپناانتخابی نشان پسند کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے  چوہدری نثار کو الیکشن کے لیے ’’جیپ‘‘ کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اس بار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑرہے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے انہیں انتخابی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…