لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبے بھر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،صوبے میں وال چاکنگ، اسلحے کی نمائش، لاوڈ سپیکر کے غیر ضروری استعمال اور پٹاخے چلانے پر 28 جولائی تک پابندی ہو گی۔پولنگ سٹیشنز پر 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی اور الیکشن آفس کے باہر جشن بھی نہیں منایا جا سکے گا۔نگران وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔
پورے پنجاب میں کوئی بھی شخص ایک مہینے تک یہ کام نہیں کرسکے گا،حکومت نے پابندی لگادی،خلاف ورزی پر سزا کا بھی اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































