ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاک افغان دو روزہ غیر رسمی مذاکرات اختتام پذیر، دونوں ممالک ایک دوسرے کو مراعات دینے کے پابند، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاک افغان دو روزہ غیر رسمی مذاکرات اختتام پذیر سفارشات کی بنیاد پر دونوں ممالک کی رضا مندی سے ا علامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک ایک دوسرے کو مراعات دینے کے پابند ہوں گے۔ افغانستان کے اندرونی مسدائل کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ پاکستان اور افغان انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان ماہانہ اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کے آپس میں امن مذاکرات ختم ہوئے۔ اجلاس کے

اختتام پر ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں دونوں ممالک اپنے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے افغانستان اور طالبان حکومت ایک دوسرے کو مراعات دیں گے۔ اس کے علاوہ علامیہ میں کہا گیا امریکہ کو افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا ہوگا۔ افغان حکومت کو امریکہ اور طالبان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں اور افغانستان اور طالبان کے درمیان معاہدہ کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر کیا گیا ۔ اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا کہ افغان حکومت کے لئے امریکی اورنیٹو فوج کو نکالنے کا عمل ناپسند ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…