ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کے لیے انتہائی پریشان کن خبر،پارٹی رجسٹریشن رہے گی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو طلب کر لیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پارٹی صدارت کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی تحریک کے رہنما نیازانقلابی کی درخواست پرسابق وزیراعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9جولائی کو طلب کرلیا،نوٹس جاتی عمرا کے پتہ پر بھیجا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے رہنما نیازانقلابی کی درخواست پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نوازشریف کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ نہیں ہونی چاہیے انہیں

سپریم کورٹ نے نااہل کیا ہے اور نا اہل شخص کے نام پارٹی نہیں رہ سکتی،یہ آئین اور قانون کے خلاف ہے،نواز شریف کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ نہیں ہونی چاہئے۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ کے28جولائی2017کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کارروائی کرے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9جولائی کو طلب کرلیا۔نواز شریف کو نوٹس جاتی امرا کے پتے پر بھیجا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…