منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس نے مذاق بنا لیا ہے جس کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اسکی تضحیک شروع کر دیتے ہیں، اب ہم ۔۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی جسٹس ثاقب نثار کے خلاف پھٹ پڑے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس نے مذاق بنا لیا ہے کہ کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اور اس کی تضحیک شروع کر دی، قانون کے خلاف دیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیں لیکن چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ اوپن کورٹ میں ججزکی تضحیک کریں، قانون کے خلاف دیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیں لیکن چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ اوپن کورٹ میں ججزکی تضحیک کریں،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف پھٹ پڑے، کیس کے دوران سخت ریمارکس دے دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نےکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثاربارے  سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے مذاق بنا لیا ہے کہ کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اور اس کی تضحیک شروع کر دی، چیف جسٹس سے دردمندانہ اپیل کرنا چاہتا ہوںکہ وہ قانون کے خلاف دیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیں لیکن چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ اوپن کورٹ میں ججزکی تضحیک کریں، انون کے خلاف دیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیں لیکن چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ اوپن کورٹ میں ججزکی تضحیک کری ۔چیف جسٹس سے دردمندانہ اپیل کرنا چاہتا ہوںکہ وہ قانون کے خلاف دیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیں لیکن چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ اوپن کورٹ میں ججزکی تضحیک کریں، انون کے خلاف دیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دیں لیکن چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ اوپن کورٹ میں ججزکی تضحیک کریںواضح رہے کہ گزشتہ روز نجی سکولوں کی فیسوں کے خلاف گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے جسٹس صدیقی کی ذہنیت پر آبزرویشن لکھی تھی جبکہ ان کے دئیے گئے فیصلے کو واپس بھیجتے ہوئے دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…