جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بغاوت کا مقدمہ، نواز شریف کے ساتھ ساتھ شاہد خاقان عباسی بھی زد میں آ گئے، دھماکہ خیز احکامات جاری، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 28  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) 29 جون کو لاہور ہائی کورٹ میں بغاوت کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی تھی، ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے اس درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف

نے ملک مخالف متنازع انٹرویو دے کر قوم سے غداری کی تھی جس پر آرٹیکل 6 کے تحت سابق وزراء اعظم میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی پر مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ میاں نواز شریف کا انٹرویو متنازعہ اور بغاوت کے زمرے میں آتا ہے اس لیے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ اس درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزراء اعظم میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو 29 جون کو طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…