جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے باتھ رومز کو بہتر کریں،چیف جسٹس نے پی آئی اے کے گزشتہ 10 سال کے سپیشل آڈٹ کا حکم دے دیا

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے گزشتہ 10 سال کے اسپیشل آڈٹ کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پی آئی اے کے طیاروں پر پرچم کی جگہ مارخور کی تصویر سے متعلق کیس کی سماعت چار رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے باتھ رومز کو بہتر کریں۔

اس کیس میں مداخلت کا مقصد پی آئی اے کے خسارے کی وجوہات جاننا ہیں۔جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ پسند ناپسند کے باعث ادارے کو نقصان پہنچا، جو لوگ ذمہ دار ہیں انہوں نے ہاؤسنگ سوسائٹیاں اور فارم ہاؤس بنارکھے ہیں، پی آئی اے کی انتظامیہ مضبوط ہاتھوں میں ہونی چاہئے۔سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران شجاعت عظیم اور سابق ایم ڈی اسلم آغا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے دونوں کو عارضی طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…