منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم یورپی ملک میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2018 |

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی نے آئندہ دو سال کے دوران مزدوروں کی کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کردیا، کم از کم اجرت بڑھا کر 2020 تک 9.19 یورو فی گھنٹہ کردی جائے گی۔ وزارت محنت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت مزدوروں کی اجرت میں خاطر خواہ اضافے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

جس کے تحت اسے بڑھا کر 9.19 یورو (10.74 ڈالر) فی گھنٹہ کردیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ چانسلر انجیلا مرکل کی انتظامیہ نے پہلے 2015 میں کم از کم اجرت 8.50 یورو فی گھنٹہ مقرر کی، اس کے بعد 2017 میں فی گھنٹہ اجرت بڑھا کر 8.84 یورو کیا گیا جسے اب 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…