بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے ،21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرکتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات جاری

datetime 27  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے جس کی خاصیت اس پر واٹر مارک کی موجودگی ہے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت برقرار رکھنے کیلئے بیلٹ پیپرز کے لیے کاغذ بیرون ملک سے درآمد کیا اور پہلی مرتبہ بیلٹ پیپرز پر واٹر مارک دکھائی دے گا۔21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پر 2 ارب روپے سے زائد خرچ آئیگا۔

یہ بیلٹ پیپرز ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ افسران سے متعلقہ حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی تعداد مانگ لی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام ڈی آر او اور آر اوز کو اپنے حلقوں کے ووٹرز کی تعداد 30 جون تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق بیلٹ پیپرز راؤنڈ فیگر میں چھاپے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…