ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

’’روک سکو تو روک لو۔۔۔یہ قافلہ نوازشریف کا ہے‘‘ بیٹے کے بعدراجہ قمر الاسلام کی بیٹی کی بھی سیاست میں دبنگ انٹری

datetime 27  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی جانب سے قمرالاسلام کی گرفتاری کے بعد ان کی  بیٹی اسوہ السلام نے بھی سیاست میں انٹری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق  سالار قمر اور اسوہ قمر آج ایک قافلے کی صورت میں راوپلنڈی کچہری پہنچے۔اس موقع پر ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

جنہوں نے قمر السلام کے بچوں کا پرجوش طریقے سے استقبال کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسوہ قمر کا کہنا تھا کہ یہ جلسہ نواز شریف کا جلسہ ہےاور یہ قافلہ نواز شریف کا قافلہ ہے۔روک سکو تو روک لو۔اس موقع پر اسوہ قمر نے ” ووٹ کو عزت دو ” کے نعرے بھی لگوائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…