جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گرفتارپارٹی رہنما وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ،کسی بھی وقت شہبازشریف کی گرفتاری متوقع

datetime 27  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کے مدمقابل (ن) لیگ کے امیدوار راجہ قمرالاسلام وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار۔ راجہ قمرالاسلام کی وجہ سے شہبازشریف کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ صاف پانی کرپشن کیس میں ن لیگی رہنما انجینیرقمرالاسلام کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہ وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔انجینیرقمرالاسلام نے کئی چیزیں بھی تسلیم کر لی ہیں۔

جس کے بعد انجینیرقمرالاسلام سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔کیونکہ انہوں نے کئی معاملات میں شہباز شریف کےکردار سے متعلق بھی بتایا ہے اور اس کے بعد ہی نیب نے شہباز شریف کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔پروگرام کے دوران صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ آئندہ  دو ہفتوں میں کچھ بڑی گرفتاریاں ہوں گی۔جب کہ 56 کمپنیو ں کے سکینڈل میں شہباز شریف،،فواد حسن فواد اور حمزہ شہباز کی گرفتاری متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…