بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا،اہم رہنما الیکشن نہیں لڑ سکیں گے،ایپلٹ ٹربیونل نے نااہل قرار دیدیا

datetime 26  جون‬‮  2018 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپلٹ ٹربیونل نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر علی مدد جتک کو الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایپلٹ ٹربیونلزمیں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پرسماعت ہوئی۔

ٹربیونل نے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک کی اپیل مسترد کردی اورآر اوکا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے علی مدد جتک کو انتخابات کےلئے نا اہل قرار دے دیا۔علی مدد جتک بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 31 کوئٹہ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار تھے انہوں نے ٹربیونل کے فیصلے کےخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے تحریک انصاف کے صوبائی صدر یار محمد رند کو بھی ایپلٹ ٹربیونل نے نااہل قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…