بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کے خلاف کون وعدہ معاف گواہ بننے والا ہے؟ ناراض لیگی رہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زعیم قادری کے بعد ن لیگ کے رہنما چوہدری عبدالغفور بھی لیگی قیادت کے خلاف بول پڑے،پورا شریف خاندان کرپشن میں ملوث ہے، لیگی رہنما چوہدری عبدالغفور نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کہ حمزہ شہباز کرپشن میں ملوث ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھائی شریف خاندان کا کون سا فرد کرپشن

میں ملوث نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز پرویز مشرف سے ملتے تھے، چوہدری عبدالغفور نے کہا کہ بیورو کریٹس کے انکشافات سامنے آئیں گے، انکشافات کرنے والے وعدہ معاف گواہ بننے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میاں صاحب سے پہلے اسحاق ڈار کا حساب کر لیا جائے،اسحاق ڈار کو کچھ نہیں ہوا انہیں صرف کرپشن کی بیماری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…