بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’کلثوم نواز کے اعضا ء نے کام کرنا چھوڑ دیا‘‘ ڈاکٹروں نے اینٹی بائیوٹک ہٹا دیں،میڈیکل رپورٹ سا منے آگئی

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی گئی  جس میں کہا گیاہے کہ ان کے جسم کے متعدد اعضاءنے کام کرنا چھوڑ دیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق کلثوم نواز کے گردے کام نہیں کررہے، 13 جون کوقے آ نے پرہسپتال منتقل کیاگیا، کلثوم نوازکو 14 جون کوہارٹ اٹیک بھی ہوا۔

کلثوم نواز کی صحت میں 3 روز سے بہتری آئی ہے تاہم ان کے گردوں کی تھراپی ہورہی ہے اوراینٹی بائیوٹک ہٹادی گئی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ بیگم کلثوم نوازکوخوراک بھی دی جارہی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…