بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’مجھے (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں چاہئے‘‘ معروف سیاسی شخصیت نے شہبازشریف پر بجلی گرادی

datetime 24  جون‬‮  2018 |

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ وقاص اکرم نے این اے 115 جھنگ سے( ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ شہباز شریف کو بتادیا تھا کہ مجھے ٹکٹ نہیں چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لوں گا۔

اسی حوالے سے میں نے کئی روز سے اپنی انتخابی مہم بھی شروع کر رکھی ہے۔ یاد رہے کہ جھنگ میں ان کے بینروں پر آزاد امیدوار لکھا گیا ہے اس کے باوجود (ن )لیگ نے ان کو ٹکٹ جاری کیا۔ن لیگ کی جانب سے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…