منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سیزن میں چینی کی پیداوار مقامی ضرورت سے 14 لاکھ ٹن زائد رہی، ملک میں چینی کی پیداوار 64 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے 5 لاکھ ٹن کم رہی۔ گذشتہ سیزن میں 69 لاکھ ٹن چینی زیادہ پیدا ہوئی تھی مگر اس کے باوجود ملک میں چینی کی

پیداوار مقامی ضرورت سے اب بھی 14 لاکھ ٹن زائد ہے، چینی کی مقامی ضرورت لگ بھگ 50 لاکھ ٹن ہے۔ماہرین کے مطابق ملک میں چینی کی پیداوار میں اضافے کے لئے ضروری ہے کہ حکومت چینی کی برآمدات کے کوٹے کا برقت درست تعین کرے اور سپورٹ پرائز دیکھ بھال کر سیٹ کرے جس سے کاشتکاروں اور شوگر ملرز کسی ایک کا بھِی استحصال نہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…