بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاک فوج کے جوان دہشتگردوں پر بھوکے شیروں کی طرح ٹوٹ پڑے، 6جہنم واصل،دھرتی کے دو سپوت جام شہادت نوش کر گئے ،دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ کیساتھ ایسی چیز نکل آئی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 23  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں پاک فوج دہشتگردوں پر ٹوٹ پڑی، 6دہشتگرد ہلاک، بھاری مقدار میں گولہ بارود ، اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد، آپریشن میں پاک فوج کے دو حوالدار بھی شہیدہوئے، آئی ایس پی آر۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں خفیہ اطلاع پر پاک فوج کے جوانوں نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آپریشن کیا ہے جس میں 6دہشتگرد فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا تو اس دوران دہشتگردوں نے فورسز کے ساتھ مقابلہ شروع کر دیا ۔ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں پاک فوج کے دو حوالدار عبدالرزاق اور ممتاز حسین جام شہادت نوش کر گئے جبکہ پاک فوج نے مقابلے کے بعد 6دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میںاسلحہ و گولہ بارود سمیت مواصلاتی آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…