بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کب کیا جائیگا،نگران حکومت نے حتمی اعلان کردیا

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سید علی ظفر نے کہا ہے کہ نوازشریف ملک سے باہر ہیں ٗ جب آئیں گے تو پھر نام ای سی ایل کے معاملہ پر فیصلہ ہوگا ٗ الیکشن کے معاملے پر نگران وزیراعظم دل جمعی سے کام کررہے ہیں ٗ جانبداری کے الزام پر عہدے سے ہٹانے پر غور ہونا چاہئے۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ای سی ایل میں نام ڈالنے سے ملک سے باہر جانا مشکل ہوجاتا ہے۔

کابینہ کے فیصلے پر ہی نام ای سی ایل میں ڈالا جاتا ہے۔ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا کابینہ کے فیصلے کے بغیر طے ہوتا ہے۔ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا کسی بھی وقت ہوسکتا ہے ہم نے قوم سے وعدہ بھی کیا ہے اور یہ آئینی ذمہ داری بھی ہے کہ الیکشن بروقت ہوں۔ ہمیں نیب کورٹ سے درخواست آئی ہے کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ اس مقصد کے کئے کمیٹی بنائی گئی ہے اور اس پر غور وفکر ہورہا ہے۔ نواز شریف ابھی ملک سے باہر ہیں جب وہ آئیں گے تو پھر اس معاملے پر فیصلہ کرلیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…