ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ریحام خان اور عائشہ گلالئی کے عمران خان پر سنگین الزامات کے بعد پشاور کے مفتی نے کپتان کی سادگی اور مخلصی پر کتاب لکھ ڈالی،تمام حقائق سے پردہ اٹھادیا

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی پر الزامات عائد کرنے کے بعد شریعت میں ان الزامات کو ثابت کرنے کے لیے جو ثبوت مانگے گئے ہیں اگر آپ وہ ثبوت پیش نہ کر سکے تو اس کی شرعی سزا 80 کوڑے ہیں،ریحام خان کے مقابلے میں پشاور کے مفتی سجاد نے عمران خان کی حمایت میں کتاب لکھ ڈالی مفتی سجاد کی یہ کتاب 110صفحات پر مشتمل ہے جو عوام کے ہاتھوں میں پہنچنے کے قریب ہے۔مفتی سجاد نے ریحام خان اور عائشہ گلالئی کے عمران خان  پر عائد الزامات سے متعلق کہا ۔

ایسے موقعوں پر تاریخ میں خواتین کا استعمال ہوا ہے، اس کتاب میں میں نے عظیم شخصیات کے خلاف خواتین کو استعمال کرنے کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔مفتی سجاد نے کہا کہ یہودی ایجنٹ اور دیگر الزامات کو شریعت میں تعیز کہا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ریحام خان اور عائشہ گلالئی کو استعمال کیا گیا ہے۔میری کتاب اشاعت کے آخری مراحل میں ہے۔مفتی سجاد نے اپنی اس کتاب کی تقریب رونمائی میں عمران خان کی شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…