ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آپ کا تیس سال کا رفیق ساتھ چھوڑ گیا ہے کیا کہیں گے ٗ صحافی کا سوال ، آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟چوہدری نثار کا نام لینے پر نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 20  جون‬‮  2018 |

لندن (این این آئی) آپ کا تیس سال کا رفیق ساتھ چھوڑ گیا ہے کیا کہیں گے ٗ صحافی کا سوال ، آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟چوہدری نثار کا نام لینے پر نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل،سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچے

تو صحافی نے ان سے سوال کیا ’’آپ کا 30 سال کارفیق ساتھ چھوڑگیا کچھ کہیں گے،اس پر نوازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کس کی بات کر رہے ہیں،جب انہیں بتایا گیا کہ چودھری نثار کے بارے میں کر رہے ہیں تو اس پر سابق وزیراعظم نے منہ پھیر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…