ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

چیلنج دیتا ہوں کوئی کہہ دے زلفی کیلئے اعظم خان یا کسی کو فون کیا ہو،چارٹر طیارے کے ذریعے عمرے کیلئے جا کر کوئی غلط کام نہیں کیا‘‘عمران خان پھٹ پڑے

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے کسی کو فون نہیں کیا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ چیلنج دیتا ہوں کہ کوئی کہہ دے کہ زلفی کیلئے اعظم خان یا کسی کو فون کیا ہو۔عمران خان نے کہا کہ چارٹر طیارے کے ذریعے عمرے کے لیے جا کر کوئی غلط کام نہیں کیا۔

ستائیسویں شب کو جانا چاہتا تھا، چارٹر طیارہ نہ ہوتا تو عمرے پر جاتا ہی نہیں۔انہوں نے کہاکہ عوام کے ٹیکس کے پیسے یا چوری کے پیسے سے چارٹر طیارے پر نہیں گیا۔واضح رہے کہ نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر زلفی بخاری کو جہاز میں سوار نہیں ہونے دیا گیا تھا اس کے بعد یہ خبریں بھی آئیں عمران جس جہاز پر سعودی عرب گئے اس کا ایک گھنٹے کا کرایہ 10لاکھ روپے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…