منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی دونوں کس جگہ ٹھہرے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ روز قبل چارٹر طیارے کے ذریعے سعودی عرب پہنچے انہوں نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور ملک کیلئے دعاکی بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے۔عمران خان نے سعودی شاہی مہمان خانے قصر الصفا میں قیام کیا۔

دریں اثنا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دئیے گئے ٗ 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ عوام مجرم کو حکمران بنا دیں تو ملک تباہ ہوجاتے ہیں،کبھی یہ نہیں سوچنا کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم نے خیبرپختونخواہ کو ترقی کی راہوں پر ڈال دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…