بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وزیر اعظم اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان اہم ملاقات، کیا طے پایا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصر الملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات آزادانہ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ ہوں گے بروقت انتخابات کے لئے تمام وسائل فراہم کریں گے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا کہ شیڈول کے مطابق انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں گے۔ گذشتہ روزنگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں عام انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے پر اتفاق اور عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعظم کو الیکشن کی تیاریوں پر بریف کرتے ہوئے کہا کہ شیڈول کے مطابق انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں گے۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ عام انتخابات آزادانہ غیر جانبدارانہ اورمنصفانہ ہوں گے بروقت انتخابات کے لئے تمام وسائل فراہم کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…