ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

’’را‘‘نے کس پاکستانی وزیر اعظم کی دورہ چین میں گفتگو ریکارڈ کر کے سابق بھارتی رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کو بچایا؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ایک نئی آنے والی کتاب میں انکشاف کیاگیاہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘نے 1991ءمیں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی گفتگوریکارڈ کرکے سابق بھارتی وفاقی وزیر سیف الدین سوزکی مغوی بیٹی کو بازیاب کرایاتھا۔

مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ سیف الدین سوزکی بیٹی کو سری نگر سے اغواء کیا گیا تھا۔ را کے ایجنٹوں نے اس وقت چین کے دورے پر گئے ہوئے نوازشریف کی گفتگوریکارڈ کی تھی جس میں وہ اپنے وزیراطلاعات کو ہدایت دے رہے تھے کہ متعلقہ لوگوں کو کہیں کہ اغواء کا اقدام غیراسلامی ہے اورسیف الدین سوزکی بیٹی ناہید کو رہا کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…