بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

آپ لال مسجد میں داخل ہوکر یہ کام نہیں کر سکتے ،اگر کیا تو۔۔اسلام آباد پولیس نے مولانا عبدالعزیز پر ایسی پابندی لگا دی کہ طلبہ میں غصے کی لہر دوڑ گئی ،صورتحال کشیدہ

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد میں ختم القرآن کے موقع پر خطاب کرنے سے ایک بار پھر روک دیا ہے ۔ایس ایچ او آبپارہ پولیس کی جانب سے مولانا عبدالعزیز کو جاری ہونے والے نوٹس کے مطابق مولانا عبدالعزیز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اس کا نام دہشت گردی کی لسٹ فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔

ایس ایچ او کی اجازت کے بغیر کسی بھی اجتماع میں شرکت نہیں کر سکتے ۔نوٹس کے مطابق مولانا عبدالعزیز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ آپ کسی بھی اجتماع میں شرکت کرنے سے باز رہیں بصورت دیگر آپ کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…