بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے ! صحافی کے سوال پرنوازشریف نے ایسا جواب دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،دلچسپ صورتحال

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے چھٹیوں کی درخواست کی، نہ کروں گا ۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سے چھٹیوں کی درخواست نہیں کی، سپریم کورٹ کے سامنے درخواست کی ہے نہ کروں گا۔صحافی نے نوازشریف سے پوچھا کہ پرویز مشرف کہتے ہیں کہ تمام مقدمات میں ضمانت

دی جائے پھر وہ واپس آ جائیں گے۔اس پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ وہ اس پرکچھ نہیں کہیں گے۔ایک صحافی نے پوچھا کہ انہیں سپریم کورٹ نے لندن جانے کی اجازت دی ہے؟ تو نوازشریف نے کہا کہ انہوں نے تو سپریم کورٹ کو کوئی درخواست ہی نہیں دی۔صحافی نے سوال کیا کہ چودھری نثار علی خان نے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے جس کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ میں نے ان کایہ بیان نہیں پڑھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…