ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

’’اب آپ وزیر اعظم نہیں رہے‘‘ موٹر وے پولیس نے شاہد خاقان عباسی کا چالان کردیا جرمانہ کتنا کیا گیااور موٹر وے پولیس نے سابق وزیر اعظم کیساتھ کیا کرتے رہے؟دلچسپ انکشاف‎

datetime 11  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تیزرفتاری پر موٹروے پولیس نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چالان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی موٹر وے پر اپنی گاڑی میں جا رہے تھے، موٹروے پولیس نے رفتار کی حد کی خلاف ورزی پر ان کی گاڑی روک لی اور ان کا چالان کر دیا۔

موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے چالان کے بعد سابق وزیراعظم کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی گاڑی مقررہ حد سے 40 کلومیٹر زیادہ رفتار کے ساتھ سفر کر رہی تھی جس کو موٹر وے پر لگے مانیٹرنگ کیمروں نے مانیٹر کیا اورپولیس نے 750 روپے کاچالان کر دیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…