جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان بمقابلہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنیکا فیصلہ کر لیا حیران کن صورتحال

datetime 11  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے ن لیگ نے اپنا بڑا پہلوان انتخابی دنگل میں اتار دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چیئرمین تحریک انصاف کا مقابلہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا مقابلے میں ن لیگ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو

انتخابی دنگل میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق این اے 53اسلام آباد سے شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب خان عباسی کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ ن لیگ مشاورت کے بعد کسی ایک امیدوار کا فیصلہ کرے گی جو کپتان کا مقابلہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…