منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن میں حصہ لینے کیلئے برطانوی شہریت چھوڑ کر آنیوالے کو بھی ٹکٹ نہ ملا،کارکنوں کا لندن میں شدید احتجاج،عمران خان پریشان

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن میں حصہ لینے کے لئے برطانوی شہریت چھوڑ کر پاکستان جانے والے عاطف چوہدری کو ٹکٹ نہ ملنے پر لندن میں بھی احتجاج ہوا۔ناراض کھلاڑیوں نے عمران خان سے این اے 127 کا ٹکٹ عاطف چوہدری کو دینے کا مطالبہ کیا۔

کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ ٹکٹ کیلئے جمشید اقبال چیمہ مناسب امیدوار نہیں اس لئے ان کا نام واپس لے کر عاطف چوہدری کو ٹکٹ دیا جائے۔علاوہ ازیں عاطف چوہدری کے حق میں پاکستان کے ساتھ ساتھ لندن میں بھی مظاہرہ کیا گیا اور پارٹی کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے انہیں ٹکٹ دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…