بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر غیر مرئی مخلوق ہونے کا انکشاف، اے ایس ایف اہلکاروں سمیت متعدد افراد بے ہوش، انتظامیہ جس کو وہم قرار دیتی رہی جانتے ہیں اسکی حقیقت کیا نکلی؟

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر غیر مرئی مخلوق ہونے کا انکشاف۔قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پراسرار اور عجیب نظر آنے اور پھر اچانک غائب ہوجانے والی غیرمرئی مخلوق نے خوف و ہراس پھیلا رکھاہے ۔اس مخلوق کو دیکھ کر اب تک متعدد افراد بے ہوش ہوچکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی یہ مخلوق 2 بار دکھائی دے چکی ہے اور ہر بار سی سی ٹی وی کیمرہ کی آنکھ میں

محفوظ بھی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ مخلوق دکھائی دینے کے بعد غائب ہوجاتی ہے اور پھر کیمرے بھی اسے تلاش نہیں کرسکتے ۔ گزشتہ روز اے ایس ایف اہلکار آصف کیانی اور دیگر دو لوگ خوف زدہ ہوکر بے ہوش ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ بعض لوگ اسے وہم قرار دیتے ہیں تاہم کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہونے والی تصویر شکوک وشہبات کو ختم کررہی ہے ۔انتظامیہ کی جانب سےتاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…