جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

غیرجانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کی جانب بڑا قدم ،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کو شفاف اور غیرجانبداد بنانے کے لیے ملک بھر میں افسران کے تبادلوں کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے مرحلہ وار افسران کے تبادلے کیے جائیں گے اور پہلے مرحلے میں صوبائی چیف سیکرٹریز اور آئی جی پولیس تبدیل کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں افسران کی سیاسی

وفاداریاں پرکھنے کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹریز کو افسران کی فہرستوں پر خطوط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے چاروں صوبوں سے گریڈ 18 سے 22 تک کے افسران کی فہرستیں طلب کی جائیں گے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق گریڈ 17 اور اس سے نیچے کے افسران کے تبادلوں کے لیے بھی چیف سیکرٹریز کو خطوط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…