جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 7  جون‬‮  2018 |

راولپنڈی(سی پی پی) کوئٹہ میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس سے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی اور اس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر کاہان کوہلی سے زخمی سپاہی کو کوئٹہ لارہا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار ایف سی کا جوان ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے قبل شہید ہوا جبکہ واقعے میں ہیلی کاپٹر کا عملہ اور پائلٹ محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…