جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ہم جنس پرست ہونے کا الزام ،مراد سعید خاموش نہ رہے ،ریحام خان کو کرارا جواب دیدیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے ریحام خان اور ان کی کتاب میں مجھ سمیت  کسی سے بھی متعلق لکھی  گئی  گھناؤنی باتوں کے جواب میں کچھ نہیں کہنا۔مراد سعید نے اپنےاوپر لگنے والے الزامات کا جواب دیدیا۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مراد سعید کا کہنا تھا کہ  یہ سب اتنا شرمناک ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ ریحام خان کی ان باتوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ ریحام خان اور ان کے مددگاروں نے تمام حدیں عبور کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں  عمران خان،حمزہ علی عباسی اور مراد سعید پر ہم جنس پرست ہونے کا الزام عائد کیا تھااور اپنی کتاب میں واضح طور پر لکھا ہے کہ عمران خان،مراد سعید اور حمزہ علی عباسی کے آپس میں تعلقات تھے۔ریحام خان نے اپنی کتاب میں لکھا کہ جب مراد سعید اور حمزہ علی عباسی بنی گالا آتے تھے تو وہ عمران خان سے تنہائی میں ملاقاتیں کرتے تھے۔ملازموں نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…