ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن سے پہلے عدالتوں میں طلبی دھاندلی کا آغاز ن لیگ کے اراکین کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ضبط جواب دے گیا نواز شریف نے چیف جسٹس پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر روز سوموٹو ایکشن ،ن لیگ کے لوگ دیگر پارٹیوں میں شامل کرانے پر سوموٹو کب لیا جائے گا؟نواز شریف نے چیف جسٹس پر سنگین الزامات عائد کر دئیے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف آج ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے ۔ کمرہ کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے پہلے عدالتوں میں طلب کیا جانا دھاندلی کا آغاز ہے۔ آج سے نہیں

بہت پہلے سے یہ آغاز ہو چکا تھا۔نواز شریف نے کہا کہ اس دن کا اس وقت آغاز ہوا جب مجھے نااہل کیا گیا اور پارٹی صدارت سے ہٹایا گیا۔ ہمارے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس سے محروم کر دیا گیا۔ ’ان مثالوں سے بڑھ کر اور کیا قبل از الیکشن دھاندلی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے لوگوں کو دوسری پارٹیوں میں شامل کروایا گیا۔ ہر روز سو موٹو لیا جاتا ہے۔ ن لیگ کے لوگ دیگر پارٹیوں میں شامل کرانے پر سوموٹو کب لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…