جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

’’ہم نے جمائما کیساتھ زیادتی کی مجھے اس پر شرم آتی ہے‘‘ برسوں بعد(ن) لیگ کے بڑے رہنما کا اعتراف

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم نے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے ساتھ زیادتی کی اور مجھے اس پر شرم آ تی ہے۔  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بیر سٹر ظفر اللہ نے اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا  کہ میرا پاکستان تحریک انصاف سے شدید اختلاف ہے لیکن ہمارے لوگوں نے جمائما کے ساتھ زیادتی کی ہے ، مجھے شرم آتی ہے ، ہم نے اس کو یہودی بنایا ، پہلی بات تو یہ کہ

یہودی سے بھی شادی کرنے کی اجازت ہے ، کوئی بری بات نہیں ہے ۔ جمائما کہتی ہیں کہ میں مسلمان ہوں تو میں کون ہوتا ہوں ،بیرسٹر ظفراللہ کا کہناتھا کہ جس سیتا وائٹ کا نام لیا جارہاہے اس کی جو بچی ہے اس کی دیکھ بھال بھی جمائما ادا کر رہی ہیں کیونکہ سیتا اور جمائما کے والد آپس میں دوست تھے ، جمائما اگر کہتی ہیں کہ وہ مسلمان ہیں تو ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور اگر وہ کہتی ہیں کہ وہ یہودی ہیں تو پھر بھی ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…