بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے نواز شریف کیلئے ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے۔۔سابق وزیراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اصغر خان کیس، نواز شریف سپریم کورٹ میں پیش نہ ہو سکے، چیف جسٹس نے وکیل کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 12جون تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے آج سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت 31افراد کو طلبی کیلئے نوٹسز جاری کر رکھے تھے ، چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے اصغر خان کیس کی دوبارہ سماعت کی تو چیف جسٹس نے استفسار کیا

کہ نوازشریف کاپتہ چلا ،کدھر ہیں؟،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اٹارنی جنرل پتہ کرنے گئے ہیں۔اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ نوازشریف احتساب عدالت میں ہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اگرنوازشریف نہیں آناچاہتے تووکیل آجائے،اٹارنی جنرل نے کہا کہ نوازشریف اپنی نمائندگی کیلئے وکیل کا بندوبست کررہے ہیں۔عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو وکیل کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے اصغرخان کیس کی سماعت 12 جون تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…