بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف صحافی اسد کھرل پر بدترین تشدد، سر پھٹ گیا،حملہ کرنے والوں کا تعلق کس سیاسی جماعت سے تھا؟سنگین الزام عائد کردیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اسد کھرل پر رات گئے نامعلوم افراد  کا حملہ ،بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا جس سے وہ لہو لہان ہو گئے ، شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات درجن بھر نامعلوم افراد نے ائیرپورٹ کے قریب معروف صحافی اور نجی ٹی وی  کے بیورو چیف اسد کھرل کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا جس سے ان کا سر پھٹ گیا اور دیگر چوٹیں بھی آئیں،نامعلوم

حملہ آوروں نے ائیرپورٹ کے قریب گاڑی روک کر اسد کھرل کو باہر نکالا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔اسد کھرل کو شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔دوسری طرف اسد کھرل نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کا الزام مسلم لیگ ن پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر حملہ کرنے والوں کا تعلق ن لیگ سے تھا ۔ن لیگ کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…