منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

چینی سفارتخانے میں یہ کیا ہوگیا؟ہر طرف افراتفری، معاملہ ہائی لیول تک پہنچ گیا

datetime 4  جون‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)چینی سفارت خانے سے کئی روز پرانی انجینئر کی نعش برآمدگی کے معاملے پر پولیس افسران کو تاحال سفارتخانے میں داخل ہو نیکی اجازات نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق چینی سفارت خانے میں بطور انجینئر گیان چن نامی چینی شہری کی لاش 12 روز بعد ہسپتال منتقل کی گئی،سیکرٹریٹ پولیس اور سی آئی اے

کے ہومی سائیڈ یونٹ نے اطلاع ملتے ہی لاش کو قبضے میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق پوسٹ مارٹم جاری ہے جسم پر تشدد کے کوئی نشانات موجود نہیں ہے،سفارت خانے میں داخلے کے لئے وزارت داخلہ اور خارجہ کو آگاہ کیا جا رہا ہے،اجازات ملنے پر سی آئی اے ہومی سائیڈ یونٹ کی ٹیم جائے وقوعہ پر جا کر شواہد اکٹھے کریں گی ۔

چینی سفارت خانے میں مردہ پایا جانے والا کنسٹرکشن انجینئر

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…